کراچی: اسرائیلی کمپنی کی جانب سے جاسوسی کے لیے تیار کردہ سافٹ ویئر پیگاسس کا نشانہ بننے والے 7 ممالک کے 17 صحافیوں نے این ایس او گروپ کے خلاف پیرس میں پراسیکیوٹرز کے پاس شکایات درج کرائی ہیں۔
پیگاسس سے جاسوسی: 17 صحافی اسرائیلی کمپنی کے خلاف ‘آر ایس ایف’ کی شکایت کا حصہ بن گئے

جبکہ فرانسیسی مراکش کی دوہری شہریت کے حامل دو صحافیوں نے پہلے ہی 20 جولائی کو اسرائیلی کمپنی کے خلاف شکایت دائر کر چکے ہیں۔
مزیدپڑھیں: اسرائیلی خفیہ سافٹ ویئر ‘پیگاسس’ کیسے کام کرتا ہے؟