اہم خبریں

پی ٹی آئی اور ن لیگ مان جائیں تو شیروانی بنوانے میں کونسا وقت لگتا ہے۔۔۔۔۔ چوہدری شجاعت

پاکستان (نیوز اویل)، چوہدری برادران امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات کی جس پر سراج الحق نے ان سے چوہدری پرویز الہی کے وزیر اعلی بننے کے حوالے سے بات چیت کی۔

سراج الحق نے چوہدری شجاعت سے چوہدری پرویز الہی کے وزیر اعلی بننے کے حوالے سے بات کی تو انہوں نے چوہدری شجاعت سے پوچھا کیا چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی بننے کے لیے شیروانی تیار ہو رہی ہیں تو اس پر چودھری شجاعت کا کہنا تھا کہ مسئلہ صرف مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی کا ہے شیروانی بننے میں کونسا وقت لگتا ہے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ مسلم لیگ نون اور پاکستان پیپلز پارٹی ق لیگ سے ڈرتی ہیں ۔

یاد رہے کہ کہ چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی نے نے یہ شرط رکھی تھی کہ وہ تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے شہباز شریف اور زرداری کا ساتھ دیں گے جب انہیں یقین دہانی کرائی جائے گی کہ ان کو وزیر اعلی بنایا جائے گا ان کا کہنا تھا کہ وہ پنجاب میں وزیراعلی سے کم عہدہ نہیں لیں گے۔ ساتھ ساتھ یہ بات سننے میں آ رہی ہیں کہ گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے چوہدری برادران سے ملاقات کی ہے اور ان سے درخواست کی ہے کہ وہ ان کا ساتھ نہ چھوڑیں اور اس پر چوہدری برادران نے بھی یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ عمران خان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے عمران خان پہاڑ ہیں وہ اس کے نیچے دب جائیں گے لیکن کون کس کے ساتھ ہے فی الحال یہ کہنا ممکن نہیں ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago