پاکستان (نیوز اویل)، فواد چوہدری کا بیان سامنے آیا تھا کہ جس میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت پیکا قانون واپس لینے کے لیے تیار ہے جس پر صحافی سلیم صافی کا کہنا تھا کہ اگر یہ قانون واپس نہ لیا تو حکومت ختم ہوتے ہی عمران خان سمیت پی ٹی آئی کی آدھی سے زائد کابینہ اسی قانون کے تحت جیل جائیں گے ۔
یاد رہے کہ چیف جسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے جو تقریر کی جس میں پیکا قانون کے حوالے سے بات کی تھی لگتا ہے ان کی کسی نے ٹھیک سے معاونت نہیں کی ان کو پیکا قانون کے حوالے سے ٹھیک سے کچھ بتایا نہیں ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ہتک عزت کا قانون پیکا سے الگ بھی موجود ہے لگتا ہے وزیراعظم صاحب کو ٹھیک طریقے سے کچھ بتایا نہیں گیا ۔
یاد رہے کہ وزیر اعظم عمران خان قوم سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پیکا قانون تو 2016 سے موجود ہے ہم بس اس میں ترمیم کر رہے ہیں اور اس کی بھی ایک بہت بڑی وجہ ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…