اسلام آباد: پی ایف یو جے کے صدر پرویز شوکت کی سربراہی میں پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کے وفد نے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین سے ملاقات کی۔
پی ٹی آئی حکومت نے صحافی برادری کو بنیادی سہولیات کے ساتھ ساتھ صحت انصاف کارڈ مہیا کرنے کا ارادہ کر لیا۔
