پاکستان (نیوز اویل)، پی ٹی آئی کے ارکان نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بول دیا اور گیٹ توڑ کر اندر داخل ہو گئے ۔
اور اس معاملے میں محمود قریشی کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی کارکنوں کو ہر گز تھپکی نہیں دی جارہی، اور ہم اپنے کارکنان سے اپیل کرتے قانون کو ہاتھ میں مت لیں۔ ٹی آئی کارکنوں نے سندھ ہاؤس کے اندر احتجاج کیا اور نعرے بازی کی اور پولیس بھی ناکام رہی
شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کارکنوں کی اس حرکت کی مذمت کرتے ہیں انہیں ایسا نہیں کرنا چاہیے تھا ۔ اور شیخ رشید کا کہنا تھاکہ میں نے آئی جی کو ہدایت کی ہے کہ حملہ آوروں کو فوری گرفتار کیا جشیخ اور ان کو سزا ملنی چاہیے اور ساتھ ہی ساتھ ان کا کہنا تھا کہ اسمبلی سمیت جو جو ملوث ہے انہیں گرفتار کیا جائے کہ اور سزا دی جائے یہ قابلِ مذمت حرکت ہے اور ہمارے کہنے پہ کوئی ایسا نہیں کر رہا ۔ پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی قیادت میں کارکنوں نے سندھ ہاؤس پر دھاوا بولا اور دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…