Categories: اہم خبریں

پی ٹی آئی کے سب جھوٹ سامنے آگئے۔۔۔ شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری اہم راز سے پردہ اٹھ گیا!

پاکستان (نیوز اویل)، گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے دوسرے رہنماؤں کے بیانات سامنے آئے ان کے مطابق شہباز گل اور

 

 

 

ان کے ڈرائیور پر ت ش د د کیا گیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ ان کو بغیر نمبر پلیٹ کے گاڑیوں والے افراد جو کہ یونیفارم میں نہیں تھے وہ زبردستی نامعلوم مقام پر لے گئے ہیں ۔

 

 

 

 

جب کہ جیو نیوز نے ایک ویڈیو فوٹیج حاصل کرلی ہے جس میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ شہباز گل کو پولیس کے یونیفارم میں موجود پولیس والوں نے گرفتار کیا ہے ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ

 

 

 

شہباز گل کو پہلے باہر آنے کا کہا گیا لیکن انہوں نے بات نہ مانی تو گاڑی کا شیشہ توڑا گیا ، اور ان کے ڈرائیور کو بھی کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں پہنچایا گیا اور شہباز گل کو خود چلتے ہوئے ہوئے پولیس کے ساتھ جاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ،

 

 

 

یاد رہے کچھ ایسا روز پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز کی کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا تھا اور ان کو فوج کے حوالے سے غیر مناسب گفتگو کرنے اور صحافیوں پر گالم گلوچ کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago