لاہور( این این آئی ) پاکستان تحریک انصاف نے سینئر سیاستدان چوہدری نثار کو شمولیت کو دعوت دیتے ہوئے پنجاب کی صدارت کی پیشکش بھی کر دی ہے ۔
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی دوانتہائی اہم شخصیات نے چوہدری نثار سے ملاقات کر کے انہیں شمولیت اور تحریک انصاف پنجاب کی صدارت کی بھی پیشکش کی ہے ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری نثار نے اس حوالے سے دوست احباب سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے ۔
ذرائع کے مطابق اگر معاملات طے ہوئے تو آئندہ انتخابات کے بعد چوہدری نثار علی خان کو پنجاب کا بڑا انتظامی عہدہ دیا جائے گا۔ بتایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کی دو انتہائی اہم شخصیات نے چند روز قبل چوہدری نثار سے ملاقات کی تھی ۔
ذرائع کے مطابق یپی ٹی آئی کے چند رہنما چوہدری نثار کی شمولیت کی مخالفت بھی کررہے ہیں۔یار رہے کہ ایک نجی ٹی وی کو دئیے گئے حالیہ انٹرویو میں چوہدری نثار علی خان نے کہا تھا کہ وہ جب عام انتخابات قریب آئیں گے تو مستقبل کی سیاست کے حوالے سے فیصلہ کریں گے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…