کوالالمپور: ملائیشیا نے بحیرہ جنوبی چین کے ساحل سے 16 چینی فوجی طیارے روکنے کے لئے فوری ایکشن کا مظاہرہ کیا ، یہ ایک غیر معمولی واقعہ ہے جس پر وزیر خارجہ نے شدید الفاظ میں “مداخلت” کی مذمت کی۔
چائنیز طیاروں کی ملائیشین فضائی حدود کی خلاف ورزی نے صورتحال کو سنگین کردیا۔
