اہم خبریں

چند گھنٹوں میں ان سب کو فوری فارغ کردو ہزاروں سرکاری ملازمین کی چھٹی؟ بڑی خبر آ گئی

حکومت نے سنگین الزامات میں ملوث ہزاروں افسران اور ملاز مین کے گرد گھیرا تنگ کر لیا ہے۔اور جلد ہی ا س بارے میں کوئی کارروائی عمل میں لائی جانے والی ہے۔

چیف سیکریٹری سندھ نے 43 محکموں کے سیکریٹریز کو ڈیڑھ ماہ کے اندر کارروائی مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔4 ہزار سے زائد ملازمین کرپشن، اختیارات اور عہدے کے ناجائز استعمال سمیتدیگر الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔

چیف سیکریٹری سندھ نے ملازمین کیخلاف رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔۔نیب، اینٹی کرپشن، ایف آئی اے اور محکمہ جاتی انکوائریز کا سامنا کرنے والے ملازمین کے نام رپورٹ میں شامل ہیں۔

جبکہ دوسری جانب رائے ونڈ سفاری زو پارک سے نا معلومچور چار کالے ہرن چوری کر کے لے گئے، تھانہ رائے ونڈ نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی شروع کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے نا معلوم چور سفاری زو پارک سے شاخ مادہ چار کالے ہرن چوری کر کے لے گئے۔ اس چوری کا علم صبح کے وقت ہوا جس کے بعد انتظامیہ نے تھانہ سٹی رائے ونڈ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق چوری کی واردات کا سراغ لگانے کے لئے ڈیوٹی پر موجود عملے کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق کیمروں میں چوری کی واردات کی فوٹیج نہیں آسکی۔ ذرائع کے مطابق سفاری پارک کے عملے کی ملی بھگت کے بغیر جانور چوری نہیں ہو سکتے اس لئے ملازمین کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔

Muhammad Kashif

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago