پاکستان (نیوز اویل)، حمزہ شہباز شریف کے وزیر اعلیٰ پنجاب بننے کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن اسمبلی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر قمر زمان قاہرہ کا بیان سامنے آ گیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ پرویز
الہی کو چودھری شجاعت میں سزا دی ہے اور ان کو سزا دینے کی یہ وجہ تھی کے پرویز الہی نے اپنوں کا ساتھ نہیں دیا اور غداری کی جس کی وجہ سے چوہدری شجاعت نے ان کو سزا دی ہے ،
ان کا کہنا تھا کہ پرویز الٰہی نے پہلے آصف علی زرداری کے ساتھ غداری کی اور ان کے ساتھ ساتھ دوستی کو ختم کردیا انہوں نے آصف علی زرداری کو یہ یقین دلایا تھا کہ کہ وہ آصف علی زرداری کا ہی ساتھ دیں گے لیکن
عین وقت پر انہوں نے اپنا فیصلہ بدل لیا اور عمران خان کا ساتھ دیا اور اسی بات کا نتیجہ وہ آج بھگت رہے ہیں ، اگر چوہدری پرویز الہی آصف علی زرداری کی بات مان جاتے تو آج وزیراعلی پنجاب کی کرسی پر
براجمان ہوتے ، لیکن انہوں نے دوستی نہیں نبھائی جس کی وجہ سے آج ان کو منہ کی کھانی پڑی ہے اور ان کے اپنے بھائی نے بھی ان کا ساتھ نہیں دیا ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…