پاکستان (نیوز اویل)، مونس الٰہی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایران کو انکشاف کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ میں ماموں سے ملاقات کرنے گیا تھا اور میں نے ان سے پوچھا تھا کہ کیا آپ نے کوئی خط لکھا ہے تم کا
کہنا تھا کہ جی میں نے خط لکھا ہے تو میں نے کہا ، کیا آپ نے قافلے کو یہ کہا ہے کہ وہ کسی بھی پارٹی کو ووٹ نہ دیں اس پر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ میں چاہتا ہوں کہ وزیراعلی پنجاب پرویز الہی ہی
بنے لیکن میں یہ نہیں چاہتا وہ پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ دیں کیونکہ میں پاکستان تحریک انصاف کا ساتھ نہیں دے سکتا ، مونس الٰہی کا کہنا تھا کہ مجھے اس بات سے پتہ چل گیا تھا پرویز الہی اور وزیراعلی
پنجاب میں نہیں بن سکیں گے لیکن اس وقت بھی چوہدری شجاعت حسین کو زیادہ پریشان نظر آ رہے تھے مجھے لگتا ہے کہ وہ کسی نہ کسی سے دباؤ کا شکار ہیں اور ان کو کوئی پریشرائز کر رہا ہے ہے ۔ ۔ ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…