Categories: اہم خبریں

چوہدری شجاعت نے اپنے تبوت پر خود آخری کیل ٹھوک لیا، ق لیگ کا ان کے خلاف بڑا قدم

پاکستان (نیوز اویل)، چودھری پرویز الٰہی کے وزیراعلی پنجاب بننے کے بعد اور ان کا سابق وزیراعظم عمران خان کا ساتھ دینے کے بعد کافی لوگ ان کے حامی ہو گئے ہیں جس پر چوہدری شجاعت کے لیے پریشانی پیدا

 

 

 

ہوگئی ہیں ، ایسا لگ رہا ہے کہ مسلم لیگ نون کی طرح جس طرح وہ حکومت میں رہ کر پچھتا رہے ہیں چوہدری شجاعت حسین کو مسلم لیگ نون کا ساتھ دینا مہنگا پڑ جائے گا ۔

 

 

 

چوہدری شجاعت کی حالت اس وقت اس طرح کی ہے جس طرح کی دھوبی کا کتا گھر کا نہ گھاٹ کی ہوتی ہے کیوں کہ ایسا نظر آرہا ہے کیونکہ پارٹی میں دراڑیں پڑ گئی ہیں جو کہ نہ ختم ہونے والی ہیں اور مسلم لیگ قاف میں شاید یہ فیصلہ کرنا شروع کر دیا ہے کہ وہ کس کو اپنا قائد بنائیں گے ۔

 

 

 

حال ہی میں یہ خبر سامنے آئی ہے کہ مسلم لیگ قاف کے رہنماؤں کا خیال ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو قائد بنا دیا جائے آئے جبکہ چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کی صدارت سے ہمیشہ ہمیشہ کے لئے ہٹا دیا جائے۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago