پاکستان (نیوز اویل)، چوہدری نثار نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات اور پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کے حوالے سے اہم بیان دے دیا اور اپنا چپ کا روزہ توڑ دیا ہے ۔
چوہدری نثار کا کہنا تھا نہ تو وزیراعظم عمران خان سے ملاقات ہوئی ہے اور نہ ہی ابھی ہونے کا امکان ہے اور نہ ہی میں نے پاکستان تحریک انصاف میں شرکت کی ہے اور نہ ہی کرنے کا ابھی نے کوئی بھی امکان ہے ان کا کہنا تھا کہ مجھے 27 مارچ کے جلسے میں آنے کی دعوت ملی ہے جس کے بارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا اور میں سیاسی مفادات کے لیے یا اپنے فائدے کیلئے کسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کروں گا ۔
ان کا کہنا تھا کہ ابھی کیا ہو گا یہ کسی کو معلوم نہیں ہے اس لیے نہ تو میں ابھی پارٹی بدلنے والا ہم اور نہ ہی نئی پارٹی جوائن کرنے کی مجھے جلدی ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ سوشل میڈیا سے میرا کوئی اکاؤنٹ نہیں ہے اور اس لیے میں نے کوئی بھی پوسٹ نہیں کی اور اس حوالے سے میرے نام سے کوئی پوسٹ کی جاتی ہے تو وہ میں نے نہیں کی ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…