پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعلی پنجاب کے لیے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کافی تاخیر کے بعد ابھی شروع ہو گیا ہے جس میں مونس الٰہی نے حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ میں نے ماموں سے بات کی ہے لیکن انہوں نے نے چودھری پرویزالٰہی کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے ،