Categories: اہم خبریں

چوہدری پرویز الہی کا وزیراعلیٰ بننا ناممکن ۔۔۔ بڑی رکاوٹ کھڑی ہوگئی

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعلی پنجاب کے لیے لیے پنجاب اسمبلی کا اجلاس کافی تاخیر کے بعد ابھی شروع ہو گیا ہے جس میں مونس الٰہی نے حامد میر سے گفتگو کرتے ہوئے یہ کہا ہے کہ میں نے ماموں سے بات کی ہے لیکن انہوں نے نے چودھری پرویزالٰہی کا ساتھ دینے سے انکار کر دیا ہے ،

 

 

ان کا کہنا تھا کہ اب میں بھی ہار گیا ہوں پاکستان تحریک انصاف بھی ہار گئی ہے اور زرداری جیت گیا ہے ،
 

 

 

یاد رہے کہ آصف علی زرداری کا بھی کہنا تھا کہ پرویز الہی نے ان کو دھوکا دیا ہے اور ان کے ساتھ غداری کی ہے ہے کیونکہ پرویزالٰہی نے ہیں آصف علی زرداری کا ساتھ دینے کا وعدہ کر کے پاکستان تحریک انصاف کو ووٹ دیا تھا اور ان کے ساتھ شامل ہوگئے تھے حالانکہ

 

 

 

 

اس وقت بھی آپ پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ بنانے کی آفر کی گئی تھی لیکن این ٹائم پر آ کر انہوں نے اپنا فیصلہ بدل لیا ، اور پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ

 

 

 

شامل ہو گئے تھے ، جس کے پاس سے ان کی چودھری شجاعت کے ساتھ تعلقات بہتر نہیں ہے ہے جس سے یہ بات سامنے آرہی ہے کہ چودھری شجاعت مسلم لیگ نون کا ہی ساتھ دیں گے ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 week ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago