اسلام آباد: سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی نے انکشاف کیا کہ انہوں نے مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کے ذریعہ 2017 کی مردم شماری کے سرکاری نتائج جاری کرنے کی منظوری سے متعلق سندھ کے اعتراض پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو طلب کرنے کے لئے صدر کو خط لکھا ہے۔
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے پیپلزپارٹی کے شور شرابے پر مراسلہ صدر کو بھجوا دیا۔
