پشاور: ڈاکٹروں نے قومی لائسنسنگ امتحان کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت اہل طبی ماہرین کے لئے اضافی امتحانات لینے کے بجائے تعلیم کے معیار کو بہتر بنائے۔
ڈاکٹروں نے قومی لائسنسنگ امتحان کو مسترد کرتے ہوئے حکومت سے تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے کا مطالبہ کر دیا۔
