اسلام آباد (نیوز ڈیسک)امریکہ کی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی پر ہونےوالےح م لےکےحوالےسےترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ چوہدری نے ردعمل دیتےہوئےکہاہےکہ ہمیں ایف ایم سی کارزویل میںڈاکٹر عافیہ صدیقی پر ایک ساتھی قی دی کےح م لہ کی اطلاع ملی،واشنگٹن ڈی سی میں ہمارےسفارت خانےاور ہیوسٹن میں قونصل خانے نے فوری طور پر متعلقہ امریکی انتظامیہ سےمعاملہ اٹھایا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہوسٹن میں ہمارے قونصل خانے نے فوری طور پر ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی خیریت جاننے کے لیے دورہ کیا،ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو چند معمولی چوٹیں آئیں ہیں تاہم وہ ٹھیک ہیں۔
انہوں نے کہا ہم نے متعلقہ امریکی انتظامیہ سے معاملے پر باقاعدہ شکایت کی ہے،ہم نے امریکی انتظامیہ کو واضح کیاکہ وہ معاملے کی فوری تحقیقات اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا خیال رکھیں۔انہوں نے کہا واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ اور ہوسٹن کا قونصل خانہ ڈاکٹر عافیہ کی ق ید کے دوران ان کی دیکھ بھال کی ہر ممکن کوشش جاری رکھیں گے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…