پاکستان (نیوز اویل) ، ڈاکٹر عامر لیاقت ق ت ل کیس میں یاسر شامی گرفتار! مشہور اینکر پرسن یاسر شامی کو عامر لیاقت ویڈیو لیک کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں ،
کراچی کی ایک کورٹ نے یاسر شامی جو کہ ایک یوٹیوبر ہیں اور بہت مشہور اینکر ہیں ان پر ڈاکٹر عامر لیاقت کی ایک پرسنل ویڈیو لیک کرنے کا الزام لگایا گیا ہے ، یاد رہے کہ پچھلے سال ڈاکٹر عامر لیاقت اپنے فلیٹ میں مردہ پائے گئے تھے
اور اس حوالے سے وہ یہ بات سامنے آئی تھی کہ وہ اپنی ایک نازیبہ ویڈیو لیک ہونے پر بہت زیادہ پریشان تھے جس کے پیچھے ے ان کی تیسری بیوی دانیا شاہ کا ہاتھ تھا ، ڈاکٹر عامر لیاقت اپنے
آخری وقت میں نشے کی حالت میں تھے اور ان کے دوستوں اور عزیز و اقارب سے یہ بات سامنے آئی تھی تو اپ کے ساتھ یہ جب وہ ان کی وہ ویڈیو لیک ہوئی تھی تو اس کے بعد سے وہ بہت زیادہ پریشان تھے اور انہوں نے لوگوں سے ملنا جلنا بھی بند کر دیا تھا
A Karachi court granted bail to YouTuber Yasir shami in case of Dr
,Amit liaquit video leak case
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…