پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا آج انتقال ہو گیا ہے جس کے بعد یہ خبر آگ کی طرح سوشل میڈیا پر پھیل گئی ہے اور لوگ انتہائی افسوس کا اظہار کر رہے ہیں ۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے آخری ٹویٹ ان کے انتقال کے بعد بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے جس نے لوگوں کو آبدیدہ کر دیا ہے ۔
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے 5 روز پہلے اپنی آخری ٹویٹ کی تھی جس میں انہوں نے جو پوسٹ کی وہ یہ تھی
” وہ چل بسے وہ اچھے تھے
میں بھی گزر جاؤں گا
سچا تھا ”
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی اس آخری ٹویٹ نے لوگوں کو آبدیدہ کر دیا ہے ۔
یاد رہے کہ وہ کراچی میں خداداد کالونی میں اپنے گھر پر موجود تھے جہاں پر ان کا انتقال ہو گیا ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…