پاکستان (نیوز اویل)، ذرائع کے مطابق ڈاکٹر عامر لیاقت کی تیسری بیوی دانیا شاہ نے خلع لینے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا ہے
تفصیلات کے مطابق دانیا شاہ نے بہاولپور کی ایک فیملی عدالت میں مقدمہ دائر کیا ہے جس میں انہوں نے خلع لینے کے لیے درخواست دائر کی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت سے چار ماہ پہلے شادی کی تھی اور اس کے بعد میں جانتی ہوں یا میرا خدا جانتا ہے کہ اس طرح کے شخص کے ساتھ میں نے کیسے یہ چار ماہ گزارے ہیں
وہ انتہائی عیاش شخص ہے جو میری ویڈیوز بناتا رہا ہے اور مجھے طرح طرح سے ٹارچر کرتا رہا ہے اور اب میں مزید اس کے ساتھ ایک دن بھی نہیں رہ سکتی اس لیے عامر لیاقت سے خلع لینا چاہتی ہوں ساتھ ہی ساتھ اس کا کہنا تھا کہ عامر لیاقت نشہ کرتا ہے
اور نشے کی حالت میں وہ مجھ سے م ا ر پ ی ٹ بھی کرتا رہا ہے اور میرے ساتھ انتہائی برا سلوک کرتا رہا ہے۔ وہ شخص بالکل بھی ویسا نہیں ہے جیسا وہ ٹی وی میں لوگوں کے سامنے نظر آتا ہے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…