اسلام آباد (این این آئی)قومی سلامتی کے مشیرڈاکٹر معید یوسف نے نامور جوہری سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ قوم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر انہیں والہانہ انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ڈاکٹر معید یوسف نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ جیسا کہ توقع کی جارہی تھی، ڈاکٹر اے کیو خان کے انتقال پر قوم نے انہیں زبردست انداز میں خراج عقیدت پیش کیا، وہ پاکستان کے ایک سچے ہیرو ہیں۔ اللہ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے ، اور ان کے خاندان کو یہ صدمہبرداشت کرنے کی توفیق عطا فر مائے۔ ڈاکٹر معید یوسف نے مرحوم کی روح کی مغفرت کے لئے بھی دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…