کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم نے کہا ہے کہ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کرکٹ کے شوقین تھے۔وسیم اکرم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر شدید افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر خصوصی پیغام جاری کیا۔سابق کرکٹر نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ ’محسنِ پاکستان،
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال کا سْن کر بہت دکھ ہوا۔اْنہوں نے کہا کہ ڈاکٹر صاحب نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں اہم کردار ادا کیا جو ملک کے دفاع کیلئے بہت ضروری تھا۔وسیم اکرم نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے ساتھ ہونے والی اپنی ملاقاتوں کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر صاحب ہمیشہ اچھی طرح ملتے تھے اور کرکٹ کے شوقین تھے۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…