Categories: اہم خبریں

ڈرامہ حیقیقت نہیں، مذہب سچائی ہے ۔۔ ماضی کے مشہور اداکار علی افضل نے شوبز چھوڑ کر بھٹکے ہوؤں کو دین کے راستے پر لانا کیسے شروع کیا

پاکستان (نیوز اویل)، ڈرامہ حیقیقت نہیں، مذہب سچائی ہے ۔۔ ماضی کے مشہور اداکار علی افضل نے شوبز چھوڑ کر بھٹکے ہوؤں کو دین کے راستے پر لانا کیسے شروع کیا ، علی افضل کا شمار اپنے وقت کے

 

 

 

 

مشہور اور اداکاروں میں ہوتا تھا کچھ عرصہ شوبز انڈسٹری کے ساتھ منسلک رہے جہاں پر انہوں نے ڈراموں میں مرکزی کردار ادا کئے جس سے لوگوں نے بہت زیادہ پسند کیا ،اور پھر اچانک ایسا ہوا کہ انہوں نے شوبز

 

 

 

 

انڈسٹری کو چھوڑ دیا تو معلوم ہوا کہ وہ دین کے راستے پر چل نکلے ہیں ، جب ان سے ایک انٹرویو میں اس حوالے سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ میں ہمیشہ سے اپنے دل کا سکون تلاش کرتا تھا لیکن مجھے

 

 

 

 

 

سمجھ نہیں آتا کہ میرے دل کا سکون کس چیز میں ہے میں اللہ کو تلاش کرتا تھا لیکن نہیں جانتا تھا کہ وہ کہاں ہے ، ان کا کہنا تھا میں نے شوبز انڈسٹری کو چھوڑ کر اپنی تلاش شروع کردی اور اور میں اس نتیجے پر

 

 

 

 

پہنچا کہ سکون تو صرف اللہ کے راستے پر چلنے میں ہے ، یاد رہے علی افضل بہت سی تنظیموں کے ساتھ منسلک ہیں اور آن لائن بھی لوگوں کی رہنمائی کرتے ہیں اور لوگوں کو دین کے راستے پر چلنے کی تلقین کرتے ہیں اور ان کی رہنمائی کرتے ہیں۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago