Categories: اہم خبریں

ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا فیصلہ درست نہیں کیونکہ ۔۔۔۔۔ بیرسٹر اعتزاز احسن کا حیران کن موقف آگیا

پاکستان (نیوز اویل)، بیرسٹر اعتزاز احسن نے نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی اسپیکر کا فیصلہ بالکل بھی درست نہیں ہے ، ان کا کہنا تھا کہ یہ رن آف الیکشن ہے اور اس میں چوہدری پرویز الٰہی ہی جیتے

 

 

 

ہیں اور وہی وزیراعلی پنجاب بنتے ہیں ، اعتزاز احسن پاکستان پیپلز پارٹی کے بہت بہت سینئر وکیل بھی ہے ان کا کہنا تھا کہ کہ آصف زرداری نے وہی کیا جو ایک سیاستدان کو کرنا چاہیے تھا اور انہوں نے ایک چال چلی

 

 

 

ہے لیکن ڈپٹی اسپیکر کو اگر صرف خط ملا ہے تو اس پر وہ یہ فیصلہ نہیں کر سکتے کہ چوہدری پرویز الٰہی کو ملے دس کے دس ق لیگ کے ووٹوں کو شمار ہی نہ کیا جائے ۔

 

یاد رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلی پنجاب کے لیے ووٹنگ کی گئی ہے جس کے بعد ہمزہ شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنا دیا گیا تھا لیکن ، اس کے بعد پاکستان تحریک انصاف عدالت میں گئی ہے جس میں انہوں نے اس بات

 

 

 

پر کہ دس منٹ کی وکٹ حاصل کئے گئے درخواست دائر کی گئی ہے جس پر کافی وکیلوں کا کہنا ہے کہ یہ غلط فیصلہ کیا گیا ہے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

15 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago