پاکستان (نیوز اویل)، صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ ہمارے ملک کو آگے بڑھنے کے لیے لڑکیوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے ہمارے ملک کی عورتوں کو اتنا طاقتور ہونا چاہیے اور اتنا پر اعتماد کرنا چاہئے کہ وہ مردوں کے شانہ بشانہ کام کرسکیں ،
صدر مملکت عارف علوی کا کہنا تھا کہ ہمارے ملک میں کاروباری حضرات صرف لڑکوں کو کام کرنے کی اجازت دیتے ہیں اور کاروبار گھرانوں میں صرف بیٹے کی کماتے ہیں ان کی بیویاں ، بیٹیاں اور ان کی بیویاں اپنے
گھروں میں پڑی رہتی ہیں ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ دیکھنے میں آیا ہے کہ ان کو گھر سے نکلنے کی اجازت نہیں ہوتی یا ان کو کوئی نوکری کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی ہے یہ بہت غلط بات ہے ہمارے ملک کو بچانے
کے لئے اور ہاں کے لے کر جانے کے لیے اور ملک کی ترقی کے لئے بہت زیادہ ضروری ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم پر بہت زیادہ زور دیا جائے اور ان کو نوکری کرنے کی اور گھر سے باہر نکلنے کی اجازت دی جائے ، انہوں نے کہا کہ
خواتین کے ساتھ آج کی پاکستان میں اچھا سلوک نہیں ہو رہا اور ان سے بیزاری ظاہر کی جاتی ہے ہے جو کہ ہمارے مذہب کے بھی خلاف ہے ہمارے مذہب نے عورتوں کو اعلی مقام دیا ہے اور ہمارے مردوں کو چاہیے کہ وہ اپنی عورتوں کو و ہی مقام دیں جو ہمارے مذہب نے دیا ہے اور ان کا حق ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…