Categories: اہم خبریں

کامن ویلتھ گیمز سے دستے کے 10 ارکان لاپتہ۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، کامن ویلتھ گیمز 2022 جاری ہیں جس میں پاکستان میں ایک اور سونے کا تمغہ حاصل کر لیا ہے ذرائع کے مطابق کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان

 

 

 

کی کارکردگی پچھلے 52 سالوں کی نسبت بہترین ہے ،
حال ہی میں ایک خبر سامنے آئی ہے کہ کامن ویلتھ گیمز میں میں دستے کے دس ارکان غائب ہوگئے ہیں جن کا کوئی پتا نہیں کہ وہ کہاں گئے ۔

 

 

 

تفصیلات کے مطابق سری لنکا سے آئے ہوئے دستے میں سے دس ارکان غائب ہوگئے ہیں ، سری لنکا بھی معاشی بدحالی کا شکار ہے اور جس کی وجہ سے ان کے ارکان برطانیہ میں پناہ لینے کے چکروں میں غائب ہوگئے ہیں

 

 

 

 

فی الحال ان کے نام ظاہر کرنے پر منع کیا گیا ہے ہے یاد رہے کہ پچھلے ہفتے تین ارکان غائب ہوئے تھے جن کی تلاش جاری تھی جس کے بعد مزید 7 لوگ غائب ہوگئے ہیں ہیں ،

 

 

 

پہلے لاپتہ ہونے والے تین اراکین کو پولیس نے ڈھونڈ لیا تھا اور لیکن ان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کی جا سکتی تھی کیونکہ ان کے پاس چھ ماہ کا ویزا موجود تھا ، یاد رہے کہ ماضی میں بھی سری لنکا ٹیم کے کھلاڑی اسی طرح لاپتہ ہوتے رہے ہیں ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago