جواللہ نے تمہارے نصیب میں فائدہ لکھ دیا اس سے بڑھ کر کوئی فائدہ نہیں دے سکتا اللہ نے جو تمہارے نصیب میں
نقصان لکھ دیا اس سے زیادہ تمہیں کوئی نقصان دے نہیں سکتا قلمیں اٹھا لی گئی
”کتنے بد نصیب ہیں وہ انسان جو نماز میں یہ سورت نہیں پڑھتے“

اور صحیفے خشک ہوگئے تقدیر لکھ دی گئی اب سوال کرنا ہے تو اللہ سے مانگنا ہے تو اللہ سے ڈرنا ہے تواللہ
سے اللہ کے حکموں کو سامنے رکھنا ہے اللہ کے منع کردہ کاموں سے منع ہونا ہے اس طرح اسلام پر چلو اس طرح اللہ کے ساتھ تعلق مضبوط کرو نتیجہ کیا نکلے گا پوری دنیا نہ تو تمہیں کوئی نقصان پہنچا سکے گی نہ کوئی فائدہ دے سکے گی