کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں نامعلوم افراد نے فائ رن گ کر کے پیپلز پارٹی کی سابق
کراچی سے انتہائی افسوسناک خبر۔۔پیپلزپارٹی کی سینئرترین خاتون رہنما کوق ت ل کردیاگیا

خاتون عہدیدار کو ق ت لکر دیا۔پولیس کے مطابق نیو کراچی خمیسو گوٹھ میں 50 سالہ فاطمہ بروہی پر دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 افراد نے ف ائرنگ کی۔حکام کے مطابق مقتولہ
پیپلز پارٹی کی سابقہ عہدیدار تھیں، ابتدائی تفتیش کے مطابق واردات ٹارگ ٹ ک لنگ معلوم ہوتی ہے تاہم واقعہ کا مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات شروع کر دی