اسلام آباد: کراچی میں 6 جون کے دھرنے کے سلسلے میں مظاہرین کے خلاف مبینہ طور پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے کے لئے سندھ حکومت اور بحریہ ٹاؤن کراچی (بی ٹی کے) کے خلاف سینکڑوں قوم پرستوں نے نیشنل پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا۔
کراچی میں سینکڑوں مظاہرین نے بحریہ ٹاؤن کی طرف سے جھوٹی ایف آئی آر درج کرانے پر احتجاج کیا۔
