اہم خبریں

کراچی میں مفت پیٹرول تقسیم کرنے والا بزرگ شہری کون نکلا، غریب رکشہ ڈرائیوروں کی ٹینکیاں کیوں فل کروائیں!

پاکستان (نیوز اویل)، مفت پیٹرول تقسیم کرنے والا بزرگ شہری کون تھا اور لوگوں کی ٹینکیاں کیوں فل کروائیں ؟
۔

 

 

 

بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے ہر چیز کی قیمت میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں اس قدر اضافہ ہوچکا ہے کہ پیٹرول خریدنا اب پہنچ سے دور محسوس ہوتا ہے۔

 

 

 

ایسے میں کچھ فرشتہ صفت لوگ بھی موجود ہیں جو دوسروں کی مدد کر کے انسانیت کے باقی ہونے کا ثبوت دیتے ہیں۔
کچھ روز پہلے کراچی کے اورنگی ٹاؤن میں ایک پٹرول پمپ پر ایک بزرگ کو دیکھا گیا جو شہریوں کو پٹرول بھروا کر دے رہے۔

 

 

 

اس بزرگ نے 90 لوگوں کو اپنی جیب سے پٹرول ڈلوا کر دیا۔ رکشہ ڈرائیوروں، موٹر سائیکل سواروں، سب کو سات سو روپے کا پٹرول خود ڈلوا کر دیا۔

 

 

 

ان بزرگ کی شناخت نہیں ہوسکی۔ انہوں نے لوگوں کو اپنی ویڈیو بنانے سے بھی منع کردیا۔ وہ جو بھی تھے، ان کے اس رحمدلانہ عمل سے بہت سے شہریوں کی مشکل ضرور آسان ہو گئی اور یہ بات ملک بھر میں خبروں کی زینت بنی رہی۔

 

 

 

اب جبکہ پٹرول کی قیمت 230 روپے فی لیٹر سے بھی بڑھ گئی ہے اور یہ غریب عوام کے لیے بہت پریشانی کا باعث ہے، ایسے میں اس بزرگ نے انسانیت اور خداترسی کی مثال قائم کر کے یہ ثابت کر دیا ہے کہ اس کشمکش کے دور میں بھی دوسروں کے کام آنے والے لوگ موجود ہیں۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago