اہم خبریں

کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاکستان آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران 10سالہ بچے نے دلچسپ انکشاف۔۔۔ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا!!!

پاکستان (نیوز اویل)، کراچی نیشنل اسٹیڈیم میں جاری پاکستان آسٹریلیا کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوران 10سالہ بچے نے دلچسپ انکشاف کر دیا اور
سب کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

کرکٹ شائقین اسٹیڈیم میں بینرز اور کارڈ لے کر آتے ہیں جس میں انہوں نے اپنے پسندیدہ کھلاڑی یا ٹیم کے بارے میں کچھ نہ کچھ لکھا ہوتا ہے حال ہی میں کراچی سٹیڈیم میں ہونے والے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں ایک بچے نے بینر اٹھایا ہوا تھا جس میں اس نے دلچسپی انکشاف کیا اور سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ۔

اس میں نے لکھا ہوا تھا کہ پچھلی بار آسٹریلیا کی ٹیم جب پاکستان آئی تھی تو تب میرے والد 10 سال کے تھے اور آج جب آسٹریلیا کی ٹیم پاکستان آئی ہے تو میں دس سال کا ہوں۔ اور یہی وجہ سے وہ بچہ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے ۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان ٹیسٹ میچ جاری ہیں آسٹریلیا کی ٹیم چوبیس سال بعد پاکستان کے دورے پر آئی ہے اور پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچز جا ری ہیں ۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

1 month ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

2 months ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

6 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago