اہم خبریں

کرکٹر شاہین شاہ آفریدی خیبرپختونخوا پولیس میں ڈی ایس پی بھرتی ہو گئے !!!

پاکستان (نیوز اویل)، کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کے پی کے ، کے لیے پولیس کے لیے خیرشاہین سفیر بنا دیے گئے ہیں ،

 

کے پی کے میں منعقد ہونے والی یہ تقریب شاہین شاہ آفریدی کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی اور اس موقع پر خیبرپختونخوا کے چیف سیکرٹری نے شاہین شاہ آفریدی کو ” اعزازی ڈی ایس پی ” رینک کے بیجز بھی لگائے

 

 

اور ان کی تقریب میں شرکت پر انتہائی مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان کا بے حد شکریہ ادا بھی کیا ،
اس تقریب میں تقریر کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ یہ ان کے لیے بہت اعزاز کی بات ہے

 

 

 

اور ان کو اس طرح سے عزت سے نوازا جا رہا ہے اور ساتھ ہی ساتھ انہوں نے تقریر میں اپنے والد اور بھائی کا بھی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو سلام پیش کرتا ہوں ان کی ڈیوٹی بہت ہی مشکل ہوتی ہے

 

 

اور اس بات کا اندازہ اس وجہ سے بھی کر سکتا ہوں کیونکہ میرے اپنے والد نے پولیس کی نمائندگی کی ہے اور اس کے بعد ریٹائرمنٹ لے لی اور اب میرے بھائی بھی پولیس میں ہیں ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago