پاکستان (نیوز اویل) ، اللہ تعالی جسے چاہتا ہے اسلام کے لیے اس کا سینہ کھول دیتا ہے اور اس کے لیے غیب سے مدد بھیجتا ہے اور اس کو اسلام کی روشنی سے روشناس کراتا ہے حال ہی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بہت زیادہ وائرل ہوئی ہے جس میں ایک شخص کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو دکھائی گئی ہے جو کہ انتہائی رلا دینے والی ہے ۔
کلمہ پڑھتے وقت آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔ مسجد کے سیاہ فام غیر مسلم سیکیورٹی گارڈ کی اسلام قبول کرنے کی ویڈیو، نمازیوں نے کیسے مبارک باد دی؟ دیکھئے

اسلام نے ہمیشہ اس بات پر زور دیا ہے کہ کسی کے ساتھ زور زبردستی نہیں کرنی چاہیے ہاں اسے اسلام کی خوبصورتی کو ضرور سمجھانا چاہیے حال ہی میں جو ویڈیو وائرل ہوئی ہے وہ ایک سیاہ فارم گارڈ کی ہے جو کہ کسی مسجد کا گارڈ ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے
کہ امام صاحب نے پہلے نماز پڑھائی اور اس کے بعد گارڈ کو اپنے پاس بلا لیا جو کہ اپنے آنسو قابو نہ کر سکا اور امام صاحب نے سب کو یہ خوشخبری سنائی کہ گارڈ اسلام قبول کرنا چاہتا ہے تو مسجد میں اللہ اکبر کے نعرے لگنے لگے اور پھر امام صاحب نے اس کو کلمہ پڑھایا اور انگلش