ممبئی: انڈین فاسٹ باؤلر محمد شامی کی اہلیہ حسین جہاں نے اپنی ایک برہنہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس کے باعث انہیں شدید تنقید کا سامنا ہے۔ حسین جہاں اپنے شوہر پر سنگین نوعیت کے الزامات لگانے کے بعد ان سے علیحدگی اختیار کرچکی ہیں۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک ماضی کی تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ اپنے شوہر کے ساتھ برہنہ کھڑی ہیں۔
“کل تک میں پاک تھی لیکن آج۔۔۔”محمد شامی کی بیوی نے اپنی برہنہ تصاویر شیئر کر کے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا۔
