اہم خبریں

کل کے دوست آج کے دشمن۔۔۔۔ اور آج کے دوست کل کے دشمن ؟ بدلتا ہے رنگ آسماں کیسے کیسے، موجودہ سیاسی صورتحال پر حامد میر کا حیران کن تبصرہ !!!

پاکستان (نیوز اویل)، سینئر صحافی حامد میر نے آج کل کی سیاسی صورتحال پر حیران کن تجربہ کرڈالا اور انہوں نے کہا کہ جو کل کے دوست تھے وہ آج دشمن ہیں اور جو ہر دوست ہیں کیا وہ کل تو دشمن ہوں گے۔

اس بات پر مطمئن کا کہنا تھا کہ یہ بدلتا ہے آسمان رنگ کیسے کیسے اور ساتھ ہی ساتھ حامد میر نے نے مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی کے آپس میں اختلافات سے بھرے جملے بھی شامل کیے ۔ جس میں اپنی پرانی ایک تقریب کے دوران سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ میں اگر نواز شریف کو چھوڑ دوں گا تو اللہ مجھے معاف نہیں کرے گا ۔ اور ایسے ہیں نواز شریف اور شہباز شریف نے بھی آصف علی زرداری کے بارے میں نامناسب الفاظ کہیں ہیں۔

حامد میر کا کہنا تھا کہ کیا یہ جو آج دوست ملے ہیں یہ کل دوست رہیں گے لیکن ایسی کوئی صورت نظر نہیں آتی کیونکہ سیاست میں سب کو اپنا مفاد چاہیے ہوتا ہے یہ آج اپنے مفاد کے لئے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں تو کیا کل یہ دوسرے سے علیحدہ ہو گے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago