پاکستان (نیوز اویل)، اللہ تعالیٰ آپ کے تمام گناہوں کو معاف کر دیتا ہے لیکن بندے کو اس بات کا یقین ہونا چاہیے اور بندے کو اپنے گناہوں پر شرمندہ ہونا چاہئے اور اللہ تعالی سے معافی مانگنی چاہیے تو اللہ تعالیٰ
کوئی بندہ ایسا نہیں جو کوئی گناہ کر بیٹھے پھر وضو کرے ، دو رکعتیں پڑھیں مگر اللہ اسے معاف کر دیتا ہے
