پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب میں ڈیزل کی شدید قلت ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے ڈاکٹر شہباز گل نے ایک طنزیہ تبصرہ کر ڈالا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یہ کون ہے جو لسی سمجھ کر ڈیزل ہی پی گیا ہے ۔
’’ کون ’لسی‘سمجھ کر ’ڈیزل‘ ہی پی گیا۔۔۔‘‘ پنجاب میں ڈیزل کی قلت پر شہباز گل کا ایسا طنز کہ حکمران منہ چھپانے لگے۔۔۔
