پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب میں ڈیزل کی شدید قلت ہوئی ہے اور اس کی وجہ سے ڈاکٹر شہباز گل نے ایک طنزیہ تبصرہ کر ڈالا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ یہ کون ہے جو لسی سمجھ کر ڈیزل ہی پی گیا ہے ۔
پنجاب میں ڈیزل کی قلت ہے جس کی وجہ سے کسانوں کو ڈیزل نہیں مل رہا اور فصلوں کی کٹائی کے لیے مشینری چلانا ناممکن ہو گیا ہے جس پر تبصرہ کرتے ہوئے ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ کسان دن رات محنت کرکے اور خون پسینے کو ایک کر کے نسلوں کو اگاتے ہیں اور جب ان کو ان کی محنت کا صلہ ملنا ہے اور ان کی فصلوں کی کٹائی کی باری آتی ہے تو ان کو ڈیزل ہی نہیں ملتا تو یہ کون ہے ہے جو لسی سمجھ کر ڈیزل ہی پی جاتا ہے ۔
ڈاکٹر شہباز گل کا مزید کہنا تھا کہ ہماری حکومت اچھا خاصہ ڈیزل کا ذخیرہ چھوڑ کر گئی تھی جو کہ ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصے کے لیے بہت کافی تھا لیکن یہ امپورٹڈ حکومت سارا ڈیزل ہی پی گئی ہے کوئی ان سے پوچھے کہ ڈیزل گیا کہاں۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…