پاکستان (نیوز اویل)، آج بالآخر بہت تاخیر کے بعد سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے اور پرویزالٰہی کی طرف سے دائر کی گئی درخواست کا فیصلہ کرلیا ہے اور ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کے
فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چوہدری پرویز الہی کو وزیر اعلی پنجاب ڈکلیئر کر دیا ہے ، جس کے بعد پورے پاکستان کے اندر پاکستان تحریک انصاف کے سپورٹرز جشن منا رہے ہیں ۔
یاد رہے ڈپٹی سپیکر نے ق لیگ کے ووٹ کینسل کرتے ہوئے حمزہ شہباز شریف کو وزیر اعلی پنجاب بنا دیا تھا جس کے بعد چوہدری پرویز الہی نے درخواست دائر کی تھی جس پر آج فیصلہ کر دیا گیا اور چودھری پرویز الہی کو وزیر اعلیٰ پنجاب ڈکلیئر کیا گیا ہے ،
چودھری پرویزالٰہی کے وزیر اعلی پنجاب بن جانے کے بعد اور حمزہ شہباز شریف سے وزیراعلی نہ رہنے کے بعد مولانا الہیٰ کا ردعمل سامنے آیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ‘ کُکڑی گئی، کُکڑی کو ابا بچا سکے اور نہ ہی بہن ،
یاد رہے پاکستان میں ق لیگ اور پاکستان تحریک انصاف کے ووٹرز جشن منا رہے ہیں اور اپنی کامیابی پر بہت خوش ہیں ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…