پاکستان (نیوز اویل)، ہر گھر میں خواتین کپڑے دھوتی ہیں اور کپڑے دھونا ان کے لئے وبال جان بنا ہوتا ہے جب کپڑے بہت زیادہ میلے اور گندے ہوتے ہیں اور ان پر سے داغ نہیں اتر رہے ہوتے ، آج ہم آپ کو کوئی ایسے طریقے بتائیں گے جو کہ آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوں گے ۔
اگر آپ کپڑے دھوتے وقت اپنی مشین کے اندر سرف کے ساتھ بیکنگ سوڈا ڈال دیں تو یہ کہ آپ کے سرف کا خرچہ بھی بچائے گا اور آپ کے کپڑوں کو بھی صاف کر دے گا اور سفید کپڑوں پر لگے داغ آسانی سے اتار دے گا ۔
کچھ کپڑے جن پر بہت زیادہ داغ لگے ہوتے ہیں اور ان پر بلیچ کا استعمال نہیں کیا جاسکتا تو اس کے لئے آپ سرف کے ساتھ بیکنگ پاؤڈر کو ملا کر استعمال کرسکتے ہیں جو کہ بلیچ کی طرح کا ہی کام کرے گا لیکن آپ کے کپڑوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچے گا ۔
اس کے علاوہ یہ بات سامنے آئی ہے کہ بیکنگ پاؤڈر سوتی کپڑوں کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے یہ سوتی کپڑوں کے دھاگوں کو نرم رکھتا ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…