پاکستان (نیوز اویل)، آج گرمی کی شدت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے کچن میں شدید گرمی ہوتی ہے اور بہت زیادہ تپش ہوتی ہے جس کی وجہ سے کچن میں کھڑے ہو کر کام کرنا ہی محال ہو جاتا ہے ،
کچن میں کھانا پکنے کی وجہ سے یہ سارا دن تپتا رہتا ہے؟ 500 روپے میں شدید گرمی میں کچن کو ٹھنڈا کرنے کا یہ طریقہ آزمائیں۔۔۔
