پاکستان (نیوز اویل)، آج گرمی کی شدت بہت زیادہ بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے کچن میں شدید گرمی ہوتی ہے اور بہت زیادہ تپش ہوتی ہے جس کی وجہ سے کچن میں کھڑے ہو کر کام کرنا ہی محال ہو جاتا ہے ،
کچن ایگزاسٹ فین لگایا گیا ہوتا ہے لیکن اس سے بھی اکثر گرم ہوا ہی محسوس ہوتی ہے آج ہم کچن کی گرمی سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ایک بہت اچھے طریقے کے بارے میں بات کرتے ہیں مارکیٹ میں بہت زیادہ
اچھی کولنگ ٹیکنالوجی آ گئی ہوئی ہے جو صرف تین سو سے پانچ سو روپے میں کچن کو ٹھنڈا کر دیتی ہے اور اس کی وارنٹی بھی دی جاتی ہے،
آج کل پلاسٹو سیمنٹ نامی ایک کولنگ ایجنٹ بازار میں
دستیاب ہے اس کو آپ اپنے کچن کی چھت پر یا اپنے گھروں کی چھتوں پر لگایا جاتا ہے یہ بالکل ایسے ہی ہوتا ہے جیسے چھت پر سیمنٹ کی تہہ لگا دی جاتی ہے اس کی تہہ لگا کر کپڑے کی مدد سے اس کو چپکا دیا
جاتا ہے اور اس کے بعد اس کے اوپر ایک پلاسٹک شیٹ نما کوور لگا دیا جاتا ہے جس سے نیچے لگے پلاسٹو سیمنٹ کی ٹھنڈک اس پلاسٹک کی شیٹ کے اندر ہی رہتی ہے اور گھر کو اور کچن کو ٹھنڈک فراہم کرنے کا کام کرتی ہے ۔
BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…
Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…
The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…
5 best crypto exchange for day trading Want to get high-profit volumes in crypto…
Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…
پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جو کہ بھارت…