Categories: اہم خبریں

کہا تھا ڈائیو مت مارو لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاہد آفریدی نے ایشیا کپ سے باہر ہونے پر شاہین شاہ آفریدی کو کھری کھری سنا دیں!

پاکستان (نیوز اویل)، شاہین شاہ آفریدی فاسٹ باؤلر اور پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر اور بہترین کھلاڑی ہیں لیکن حال ہی میں ایک بری خبر سامنے آئی ہے ،

 

 

 

ایشیا کپ شروع ہونے والا ہے جس کے لیے ٹیم میں روانہ ہونا ہے اور اس سے قبل پاکستانی ٹیم کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو انجری کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے ،

 

 

 

اور اب وہ ایشیا کپ میں شرکت نہیں کر سکیں گے ، اس حوالے سے شاہد آفریدی سے ٹیوٹر پر ایک صارف نے یہ پوچھا کہ شاہین شاہ آفریدی تو ٹیم سے باہر ہوگئے ہیں آپ ہی ریٹائرمنٹ واپس لے لیں ، جس پر شاہد آفریدی

 

 

 

کا کہنا تھا کہ میں نے اس کو منع کیا تھا کہ ڈائیو مت لگائے کیونکہ اس طرح سے انجری ہو سکتی ہے ، لیکن بعد میں مجھے یاد آیا کہ وہ بھی تو آفریدی ہی ہے ،
یاد رہے ثقلین مشتاق کا بھی کہنا ہے کہ شاہین شاہ

 

 

 

آفریدی ایک بہترین کھلاڑی ہے اور ان کی ایشیا کپ میں غیر موجودگی بہت زیادہ محسوس ہو گی کیوں کہ پاکستان کو شاہین شاہ آفریدی کی ضرورت ہے اس لیے دعا ہے کہ وہ صحت یاب ہو کر جلد ٹیم میں واپس آ جائے ۔

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

2 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago