اہم خبریں

کہتے ہیں اپوزیشن کے پیچھے غیر ملکی قوتیں ہیں۔۔۔ صحافی کے سوال پر مولانا فضل الرحمن کا دلچسپ جواب!!!

پاکستان (نیوز اویل)، آج اجلاس کے دوران ایک صحافی نے مولانا فضل الرحمن کو کہا کہ کہتے ہیں اپوزیشن کے پیچھے غیر ملکی قوتیں ہیں تو مولانا فضل الرحمن نے دلچسپ جواب دے دیا ۔

صحافی کے اس سوال پر کہ اپوزیشن کے پیچھے غیر ملکی قوتیں ہیں مولانا فضل الرحمن نے قہقہہ لگایا اور کہا” آپ کے پیچھے بھی تو ہم ہیں”

یاد رہے آج پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ رشید کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن عالم دین ہیں اور ان کو ایسی باتیں نہیں کرنی چاہیے وہ تو وحشی جٹ بنے ہوئے ہیں ۔ اور انہوں کے کہا آپ کی ان باتوں کی وجہ سے آپ کو فولو کرنے والے لوگوں کے ذہن میں کیا سوچ آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق لیگی رہنماؤں نے وزیراعظم عمران خان کو مکمل سپورٹ کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ وزیراعظم عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا تھا جس میں انہوں نے دیگر لیگی رہنماؤں سے ملاقات کی تھی جن میں فیصل نیازی ، اظہر عباس اس اور دوسرے رہنما شامل تھے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ تمام کارکن مل کر چلیں اور آپس میں رابطہ رکھیں انہوں نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے جو تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے درخواست دی ہے وہ اپوزیشن کی سیاست کا اختتام ہے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago