پاکستان (نیوز اویل)، آڑو ایک نہایت لذیذ پھل ہے جس میں کیلشیم، میگنیشیئم، آئرن، زنک، پوٹاشیم، کاپر وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔
آڑو میں فائبر کافی مقدار میں ہوتا ہے جبکہ اس میں کیلوریز کم ہوتی ہیں
کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ آڑو کا روزانہ استعمال کریں تو کیا ہوگا؟ جانیں اس کے حیرت انگیز فوائد اور مختلف ترکیبیں!
