Categories: اہم خبریں

کیا آپ جانتے ہیں مریم نواز کے ساتھ ہمیشہ نظر آنے والی یہ خاتون کون ہے اور بغیر الیکشن لڑے رکن اسمبلی کیسے بن گئیں؟

پاکستان (نیوز اویل)، مسلم لیگ نون کے عقائد تو میاں شہباز شریف ہر لیکن لیکن سیاست میں مریم نواز زیادہ متحرک نظر آتی ہے اور ان کے ساتھ ایک رکن اسمبلی ثانیہ عاشق موجود ہوتی ہیں ثانیہ عاشق نے پچیس

 

 

 

 

سال کی عمر میں مسلم لیگ نون کو جوائن کیا اور ان پر بہت سے الزامات بھی لگتے رہے ہیں لیکن انہوں نے ہمیشہ مریم نواز شریف کے شانہ بشانہ کام کیا ،
ثانیہ عاشق کا تعلق لاہور سے ہے اور انہوں نے پنجاب

 

 

 

یونیورسٹی سے ڈاکٹر آف فارمیسی کی تعلیم حاصل کی ہے اور اس کے بارے میں مسلم لیگ نون کو جوائن کر لیا ۔
بہت سے لوگ اس بات کو سامنے لے کر آتے ہیں کہ ثانیہ عاشق نہیں تو کوئی الیکشن نہیں لڑا تو وہ کس طرح سے رکن اسمبلی بن سکتی ہیں،

 

 

 

 

یاد رہے یہ بات بالکل درست ہے کہ ثانیہ نے نہ تو کوئی الیکشن لڑا نہ ہی کوئی ووٹ حاصل کیا ہے لیکن پھر بھی ان کے پنجاب اسمبلی میں پہنچنے کا یہ سبب تھا کہ مسلم لیگ نون نے ان کو خواتین کی مخصوص نشست کیلئے نامزد کیا تھا ۔

 

 

 

 

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

12 hours ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

3 days ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago