پاکستان (نیوز اویل)، صدر مملکت عارف علوی نے میں نے آج یعنی 9 مئی کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور اجلاس میں وہ ایک اہم اعلان کریں گے اور اس بات نے حکومتی حلقوں میں بہت زیادہ کھلبلی مچا دی ہے ۔
کیا بڑا ہونے جا رہا ہے، صدر عارف علوی آج بڑا فیصلہ سنائیں گے، حکومتی صفوں میں کھلبلی مچ گئی!

اور زیادہ پریشان اور اپوزیشن ہے کیونکہ جب سے سے میاں شہباز شریف وزیراعظم بنے ہیں تب سے ان کے لئے سب سے بڑا مسئلہ اور سب سے بڑی پریشانی صدر عارف علوی بنے ہوئے ہیں اور اسی لیے وزیراعظم شہباز شریف کی پوری کوشش ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے صدر عارف علوی کو صدر کے عہدے سے ہٹایا جائے۔