اہم خبریں

کیا شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری بھی پارٹی کو الوداع کہنے والے ہیں؟ کیا ملک میں صدارتی نظام رائج ہو جائے گا؟ اہم انکشافات سامنے آ گئے!

پاکستان (نیوز اویل)، حال ہی میں یہ خبریں سامنے آرہی ہیں کہ شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری بھی پارٹی کو چھوڑ دیں گے ۔ یہ پیشن گوئی کرنے والے وزیر اعلی سندھ کے مشیر زراعت ہیں جن کا نام منظور وسان ہے۔

منظور وسان اکثروبیشتر سیاست کے حوالے سے پشین گوئی کرتے رہتے ہیں حال ہی میں ان کا کہنا ہے کہ ان کے خواب کے مطابق فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی پارٹی کو چھوڑ دیں گے جب عمران خان کا اقتدار ختم ہو جائے گا اور نواز شریف عام انتخابات کا اعلان ہونے پر ہی ملک میں واپس آئیں گے اس سے پہلے وہ واپس نہیں آئیں گے اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ کہ اگلی حکومت عمران خان کی آتی ہوئی نظر نہیں آرہی جو حالات ہیں اس سے یہ تو طے ہے کہ عمران خان اگلے پانچ سال کے لیے وزیراعظم کبھی بھی نہیں بنیں گے ۔

اس کے ساتھ ساتھ ان کا کہنا تھا کہ یہ جو بہت شور ڈالا جارہا ہے کہ صدارتی نظام آ رہا ہے صدارتی نظام آ رہا ہے تو ایسا کچھ بھی نہیں ہے کیونکہ کوئی بھی صوبہ ایسا نہیں چاہتا کہ صدارتی نظام آئے ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑنے کے بعد فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے زیادہ تر پی پی پی کو جوائن کرنے کے چانسز ہیں۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

7 days ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

1 week ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

5 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

5 months ago