اہم خبریں

کیا شہباز شریف کبھی وزیراعظم بن سکیں گے ؟؟؟وزیراعظم عمران خان نے خطاب کے دوران اہم انکشاف کر دیا !

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم عمران خان کا قوم سے خطاب جاری ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ شہباز شریف یہ بھول جائیں کہ کبھی وزیر اعظم بن سکیں گے اور شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکیں گے ہم کہیں نہیں جارہے ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم کسی صورت میں بھی استعفی نہیں دیں گے کیونکہ استعفی دینے کا مطلب یہ ہے کہ ہم ان کی سازش کو کامیاب ہونے دے رہے ہیں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اب تمام ضلع میں اور ہر شہر میں جلتے ہوں گے اور عوام کو آگاہ کیا جائے گا کہ ان چوروں سے بچ جائیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن عوام میں جانے سے گھبراتی ہے جب کہ ہم عوام میں سرخرو ہو چکے ہیں اور میری قوم جانتی ہے کہ کون سچا ہے اور کون جھوٹا۔

گزشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید افسوس ہوا ہے سپریم کورٹ کو پہلے تحقیق کر لینی چاہئے تھی ہم سے مراسلہ ہی منگوا کر دیکھ لیتے یا بیرونی سازش کے بارے میں ہی سوچ لیتے۔

newsavail

Recent Posts

Crypto News: BlackRock Expands Bitcoin Investment with European ETP

BlackRock, the world’s largest asset manager, has officially launched its iShares Bitcoin Exchange-Traded Product (ETP)…

3 weeks ago

Price History Indicates That Bitcoin is Poised For A Golden Bull Run In April With A 34% Surge: Crypto News Insights

Bitcoin, the leading cryptocurrency, may be on the verge of a significant rally in April,…

4 weeks ago

Telegram Crypto Wallet

The famous cryptocurrency wallet SafePal is joining the Telegram Crypto ecosystem and launching a small…

5 months ago

Best Crypto Exchange for Day Trading

5 best crypto exchange for day trading   Want to get high-profit volumes in crypto…

6 months ago

Robinhood Crypto Wallet

  Robinhood Crypto Wallet The Robinhood crypto wallet is a famous crypto wallet that stores…

6 months ago